سوات(سوات نیوز)ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم نے 12 ارب روپے جائیداد مفت دینے کا اعلان کردیا، سبزی منڈی منتقلی کے حوالے سے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فضل حکیم نے کہا کہ لوگ باتیں کررہےہیں کہ سلطان ٹاور کو فضل حکیم اور اس کے بھائی نے 12 ارب روپے میں خرید لیا ہے ، جس کے پاس ثبوت ہونگے وہ سامنے ائیں میں اس کو سلطان ٹاور مفت میں دے دونگا انہوں نے کہا کہ خدا کا خوف کرو جھوٹ مت بولو میں پہلے بھی غریب عوام کیساتھ تھا اور اب بھی غریب عوام کے ساتھ ہوں، احتجاج مظاہرین سے خطاب کے بعد فضل حکیم کالام کیلئے روانہ ہوگئے ، اس نے مظاہرین سے خطاب کے دوران مزید کیا کہا اس ویڈیو مین دیکھیں
4,482 total views, no views today
Comments



