سوات (سوات نیوز) دریاء سوات سے ایک اور شخص کی لاش برامد ۔ تحصیل کبل کے گاوں علیگرامہ سے تعلق رکھنے والے فلاحی شخصیت محمد ہلال کے مطابق دریائے سوات غوریجو کے مقام سے ایک لاش برامد کرلی گئی ہے ۔ محمد ہلال کے مطابق لاش کی عمر تقریبان30 یا 35سال ہے جو مسخ شدہ نامعلوم لاش بھی ہے ۔ لاش کو کبل ٹی ایم اے کے حوالہ کردیا گیا ہے ۔
1,061 total views, 2 views today
Comments