سوات(سوات نیعز)فارسٹ چیک پوسٹ پیا خوازہ خیلہ میں فارسٹ اہلکار اجمل خان نے سبزی کے گاڑی کو شک کی بنیاد پر روک کر گاڑی میں سلیپر چیک کرنے کے لیے لوہے کی راڈ سے چیک کرہا تھا۔راڈ اوپر 11ہزار بجلی کے تار سے ٹکرایا جس سے گاڑی ڈرائیور مسمی انوارالحق ولد محمد ہاشم سکنہ منگلور موقع پر جان بحق ھوا ھے ۔جبکہ فارسٹ اہلکار اجمل خان زخمی ھواھے ۔زخمی کو بغرض علاج خوازہ خلیہ ہسپتال منتقل کیا گیا ھے ۔پولیس نے رپورٹ درج کرلی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
896 total views, 2 views today
Comments