سوات (سوات نیوز) سینئر سول جج ایڈمن ماڈل ٹرائل مجسٹریٹ کورٹ سوات طلاء محمد نے پانچ دنوں میں 35کیسزکے فیصلے سنا دیئے، ماڈل کورٹ سوات کا قیام چیف جسٹس کی طرف سے احسن اقدام ہے، سوات میں ماڈل کورٹ کے قیام سے یہاں کے عوام کو جلدی فیصلے نمٹانے سیفور ی انصاف ملے گا، سوات ماڈل کورٹ پانچ دنوں میں 35مقدمات نمٹانا سوات کے عوام کیلئے اطمینان بخش اقدام ہے۔
1,288 total views, 2 views today
Comments