سوات (سوات نیوز)مینگورہ کے نواحی علاقے منگلور میں رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے ممبر سبز علی موقع پر جابحق جبکہ اسکا بھائی حمید علی شدید زخمی ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پیر اور منگل کے درمیانی شب ان کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک جابحق اور دوسرا بھائی شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔
3,147 total views, no views today
Comments



