سوات،سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین سے کراچی جانے والی المعصوم کو چ نمبر GB 5190کو خیر پور سندھ کے قریب المناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں کوچ میں سوار 56مسافرجاں بحق ہو گئے جان بحق ہو نے والوں مختلف گاؤں بحرین ،مدین، پیا، چیل، کو ٹنئی ،خوازہ خیلہ کے مسافر شامل ہیں مسافروں میں غلام اسحاق خان ولد محمد نواب خان،سکنہ طور وال بحرین،نعاےئمہ دختر محمد نواب ،تو حید بیگم زاجہ نثار،
اوئیس ولد نثار،صا ئیمہ دختر محمد نواب مزملولد نثار زخمی،یاسین ولد عالم زیب ساکنان طور وال بحرین ،تورات بیبی دختر نثار طور وال بحرین،شازیہ،زوجہ یا سین،بحرین،بشرا دختر یاسین،صدف دختر یاسین،اوئیس ولد یاسین،ساکنان بحرین،نور محمد ولد غلام محمد سکنہ بالا گھڑئی بحرین ،سلطان زیبا زوجہ نور محمد شائستہ دختر نور محمد ،آ نیلہ دختر نور محمد ساکنان بحرین،محمد صدیق ولد شفیع اللہ شمع دختر شفیع اللہ زاہدہ زوجہ پیر زادہ،سویانہ دختر محمد صادق، عبد الودود ولد عبد المالک ساکنان گورنئی ابرار ولد عبد المالک، محمد اقبال ولد محمد روشن،محمد ذادہ ولد محمد ذادہ ،ساکنان گورنئی ،سلطان زرین ولد عمر ثواب ،شیر نئی ولد کشمیر،سلمان ولد سلطان ،عمیرا دختر سلطان سیراج ولد عقل ذادہ حمیدہ زوجہ سلطان زرین ،زلفی چمن زوجہ مومن خان ساکنان پیاء مدین دل محمد ولد حمد اللہ،نصرت بی بی زوجہ دل محمد،ابراھیم ولد دل محمد ،نائمہ بی بی دختر دل محمد،رفعیہ دختر دل محمد ساکنان بشیگرام مدین شامل ہیں اطلاعات کے مطابق بحرین سے 45مسافر سوار ہو ئے تھے جبکہ دیگر مسافر خوازہ خیلہ اور دوسرے علاقوں سے سوار ہو ئے تھے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مدین بحرین اور دیگر علاقوں میں قیامت صغرا کا منظر پیش کرنے لگے ہر طرف آ ہ وپکار جاری ہو گئی جان بحق مسافروں کی لاشیں جہاز کے زریعے سیدو شریف ائیر پورٹ لائی جا رہی ہیں تا ہم ابھیتک لاشیں علاقہ میں نہیں پہنچیں ۔
514 total views, no views today


