سوات(سوات نیوز) سوات میں سرکاری سکولوں اور نجی سکولوں و کالجوں کے سیبکٹروں طلباء سڑکوں پر نکل ائے . کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جارہاہے ۔ وزیر اعلی محمود خان نے اج سکولوں میں۔سرکاری سطح پر کشمیر کے حوالے سے پروگرامات منعقد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔تھا ۔ جس کے بعد سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں سکولوں کے طلباء انڈین حکومت کے فیصلے کیخلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ طلباء نے سوات پریس کلب ۔ نشاط چوک میں مظاہرے کئے طلباء نے حکومت اور عالمی دنیا کو انڈین فیصلہ واپس پر مجبور کرے
1,325 total views, 2 views today
Comments