سوات(سوات نیوز) سوات میں انتہائی افسوسناک حادثہ ، ایوب پل کے قریب موٹر کار دریاء سوات میں۔گرگئی ۔ ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں کے مطابق بھائی پاس سڑک پر ریلیکس ہوٹل کے قریب موٹر کار دریاء سوات میں۔گرگئی جس میں چار افراد سوار تھے ۔جو دریاء سوات کے پانی میں لاپتہ ہوگئے امدادی کارروائیوں کی نتیجے میں دریاےسوات سے عظمت اللہ ولد فضل رحمان،احمد ولد عبدالوہاب ساکنان نویکلے علاقہ تھانہ بنڈ کے لاشیں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ سمیع اللہ اور آکاش تاحال لا پتہ ھے۔
5,374 total views, 4 views today
Comments