سوات(سوات نیوز)گزشتہ روز دریائے سوات میں ڈوبنے والے لاپتہ شخص کی لاش نکال لی گئی، ریسکیو حکام کے مطابق ایک روز قبل دریائے سوات میں گاڑی جاگری، جن میں چار افراد سوار تھے، ریسکیو حکام نے 3 افراد کو نکال دیا تھا، جبکہ ایک شخص لاپتہ تھا، ریسکیو نے دو روز سے جاری اپریشن کے بعد سمیع اللۀ کی لاش بھی نکالی لی گئی، ریسکیو حکام کے مطابق عید کے صبح دریاء سوات میں سرچ اپریشن دوبارہ شروع کردی تھی اور لاپتہ اخری نوجوان کی لاش دریاء سوات سے نکال کر لواحقین کے حوالہ کردی
3,503 total views, no views today
Comments



