مٹہ (سوا ت نیوز)مٹہ کی علاقہ دارمئے میں دو بھائیوں کی درمیان لڑائی میں دل پر پتھر لگنے سے ایک بھائی جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی جان بحق ہونے والے لڑکے کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ دارمئے میں توتو میں میں پر دو بھائیوں مسمیان جہانگیر خان اور اعجاز خان پسران منیر خان کی درمیان جھگڑا ہوا جس میں ایک بھائی مسمی جہانگیر خان نے اپنے اٹھارہ سالہ بھائی اعجاز خان پر پتھر کی وار کی جو سیدھی انکے دل پر لگی جس سے وہ موقع ہی پر جان بحق ہوا جان بحق ہونے والے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لایا گیا تھا جو قانونی تقاضے پورے کرنے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے
اسی طرح مٹہ گھڑئی چپریال میں موٹر سائیکل اور سوزکی کی درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار تینوں لڑکے شدید زخمی ہوکر علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی جو بعد میں تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کی گئی پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ گھڑئی چپریال میں ایک سوزکی اور موٹر سائیکل کی درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تینوں لڑکے جن میں دو بھائی اسرار اور محمد ایاز ولد مومن خان اور سیلمان ولد محمد رشاد ساکنان شوخدڑہ شدید زخمی ہوئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے جو بعد میں تشویشناک حالت میں مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کئے گئے پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کی ہے
1,150 total views, 2 views today