پشاور(سوات نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سوات کالجز میں زیادہ سے زیادہ طلبہ و طالبات کو داخلہ دینے کیلئے سیکنڈ شفٹ میں کلاسز شروع کرنے کی ہدایت ، وزیر اعلی نے کہا کہ جن کالجوں میں گنجائش ہیں وہاں پر سیکنڈ شفٹ شروع کیا جائے تاکہ طلباء تعلیم سے محروم نہ رہے ۔وزیر اعلی نے کہا کہ جو کالجز تعمیر ہو چکے ہیں ان میں فی الفور داخلے شرورع کئے جائیں جبکہ جن کاجز کی تعمیر جاری یے ان پر کام کی۔رفتار تیز کی۔جائے تاکہ طلباء کو تعلیم کے یکساں مواقع مل سکیں ۔
2,099 total views, no views today
Comments



