سوات (سوات نیوز)انتظامیہ نے بائی پاس پر میلے ختم کرکے اچھا اقدام اٹھایا ہے میلے میں فحش ڈانس سے علاقے کے روایات کو نقصان پہنچ رہا ہے عوامی حلقوں نے بائی پاس پر فحش میلے کو انتظامیہ کی طرف سے بند کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور سوات انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میلے میں فحش ڈانس کے وجہ سے مقامی روایات کا جنازہ نکل گیا تھا اور اس سلسلے میں عوامی شکایات بڑھ گئی تھی جس کو بند کرنا خوش آئندہ اقدام ہے اس پر سوات انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہے اور مطالبہ کرتے ہے کہ آئندہ میلے کیلئے این او سی جاری کرتے ہوئے وقت ان افراد کو پابند کیا جائیں کہ وہ علاقے کے روایات کا خیال رکھیں اور کسی قسم کے فحش پروگرام نہ کریں۔
1,652 total views, no views today
Comments


