سوات (سوات نیوز) سنٹرل ہسپتال کے ڈاکٹر کارپارکنگ سے لیڈی ڈاکٹر کی گاڑی چوری ہوگئی، مقدمہ درج، گذشتہ روز لیڈی ڈاکٹر شبانہ افریدی سنٹرل ہسپتال میں ڈیوٹی کے لئے آئی اور ڈرائیور نے گاڑی ڈاکٹر پارکنگ میں کھڑی کی، تقریباً گیارہ بجے کے قریب ڈرائیور نے گاڑی غائب ہونے کی اطلاع دی جس پر انہوں نے رحیم پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
1,094 total views, no views today
Comments



