سوات(سوات نیوز) دریائے سوات میں گرنے والے ٹریک کے لواحقین کی فریاد پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان ان ایکشن ،وزیر اعلی نے ضلع انتظامیہ کو فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کردی،وزیر اعلی کے ایکشن کے بعد کمشنر مالاکنڈ اور ریسکیو حکام دریایے سوات میں گرنے والے ٹریک کے مقام پر پہنچ گئے۔
اس حادثے میں 3افراد زخمی ایک کی لاش نکالیں گئے ہیں،جبکہ ایک شخص لاپتہ ہے کمشنر مالاکنڈ ریاض محسود کے مطابقایک شخص کی لاش لاپتہ ہے ، جس کوگزشتہ پانچ دن سے تلاش جاری ہے،انہوں نے کہا کہ
وزیر اعلی نے واقع پر نوٹس لیتے ہوئے دریائے سوات کو دوسرے جانب منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے، دریائے سوات کو دوسرے جانب منتقل کرنے کے لیے بھاری مشنری پہنچائی گئی ہے، لاش جلد بر آمد کیا جایے گا، کمشنر مالاکنڈ ریاض خان محسود نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو حکومتی پالیسی کے مطابق پیکج بھی فراہم کیا جایے گا۔
1,102 total views, 2 views today