سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں حلقہ پی کے 5 کے ایم پی اے اور وزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف نعرے بلند ہوگئے ، سبزی منڈی کے مزدوروں اور ریڑھی بانوں نے مینگورہ شہر کے سڑکوں پر شدید نعرہ بازی کی اور ان کو بدعائیں دیں ہیں، سبزی منڈی منتقلی کی منتقلی کیخلاف اج پھر سے احتجاج زور پکڑ گئی ہے، مزدوروں نے احتجاج سبزی منڈی سے شروع کی اور سڑکوں پر ہوتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچ گئے اس سارے راستے پر مزدوروں اور ریڑھی بانوں نے ایم پی اے فضل حکیم اور وزیراعلیٰ کیخلاف شدید نعرہ بازی بھی کی اور وزیر اعلیٰ اور فضل حکیم کو بدعائیں بھی دیں ہیں ۔
مزید ویڈیو دیکھیں
1,422 total views, no views today
Comments



