مدین، سوات کے علاقہ مدین میں پک اپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جان بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق نماز عشا کے بعد پک اپ گرنے سے مدین شمس الوہاب نامی شخص موقع پر جان بحق جبکہ پک اپ میں سوار دیگردو افراد شیرزادہ اور عزیز الرحمان زخمی ہوگئے ،
جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا.
365 total views, 1 views today
Comments