سوات(سوات نیوز) وزیر اعلی محمود خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ۔ مرحومہ کو اج گیارہ بجے نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کیا جائیگا ۔ مرحومہ۔گزشتہ رات وفات پاگئی تھی ۔ مرحومہ کہ عمر تقریبا 70 سال سے زائد تھی ۔ مرحوم کی نمقز جنازہ اج گیارہ بجے مٹہ میں ادا کی جائےگی ۔ مماز جنازہ میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات کی امد کا سلسلہ جاری یے
1,668 total views, no views today
Comments



