سوات(سوات نیوز)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پشاور روانہ ہوگئے ، محمود خان والدہ کی وفات کی وجہ سے گزشتہ تین دنوں سے سوات میں مقیم تھا۔ملک بھر سے ایم پی ایز ، ایم این ایز ، سرکاری سیاسی شخصیات فاتحہ خوانی کیلئے سوات ارہے تھے ، اج تین دن فاتحہ کے مکمل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ محمود خان واپس پشاور روانہ ہوگئے ہیں ۔
1,275 total views, 2 views today
Comments