سوات(سوات نیوز)سوات میں مذید تیس مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ،ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 74ہوگئی ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں سے مزید 30 افراد سیدوہسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں جن میں۔ڈینگی۔وائرس کی۔تصدیق ہوچکی ہے ۔ جن میں۔زیادہ ترکی۔تعداد ملوک اباد اور دیگر اس پاس علاقوں سے ہیں ۔ مجموعی طور پر ابتک ڈینگی۔افراد کی تعداد 74 ہوگئی ہے ۔ ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کیلئے الگ وارڈ بنایا گیا یے جس میں۔مریضوں کو داخل کیا جارہاہے ۔
1,423 total views, 2 views today
Comments