سوات(سوات نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو جلسوں سے ازاد نہیں ہوگی, اوزیر اعظم نے امریکہ میں کشمیر کا سودا کیا،ان خیالات کااظہار ایمل ولی خان نے سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، اے این پی کے صوبائی صدر نے کہا کہ کمشیر پر اے این پی اس لیے خاموش ہے کہ وہ جاتنی ہے کہ کشمیر نعروں سے ازاد نہیں ہوگی، اے این پی کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ایمل والی خان نے کہا کہ جو ڈرامیے پاکستان میں ہورے ہیں ان کی وجہ سے کشمیر کو مزید نقصان ہوگا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان واضح کریں کہ امریکہ کے ساتھ کشمیر پر کیا ڈیل ہوئی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انڈیا اور پاکستان کی جنگ نہیں ہوسکتی، مولانافضل الرحمان صاحب کے مارچ میں شام ہونے کا فیصلہ پارٹی کرینگے، بہتر ہوگا کے اسلام اباد مارچ کا فیصلہ اے پی سی میں تمام جماعتوں کے مشاورت سے ہونا چائیں، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو بے روزگاری اور مہنگائی کے علاوہ کچھ نہیں کیا،موجودہ حکومت نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالی۔
2,534 total views, 2 views today