مٹہ ( سوات نیوز)مٹہ سمبٹ چم میں زمین کی تنازعہ پر تین بھائیوں کے درمیان لڑائی دو بھائی جان بحق جبکہ تیسرا بھائی اورانکا ایک بیٹا مبینہ ملزمان نامز پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے ملزمان کی گرفتاردونوں زخمی بھائیوں کو پہلے علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے جہاں سے زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے دونوں بھائیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کئے گئے جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاکر دونوں بھائی جان بحق ہوئے مٹہ پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ چم میں تین بھائیوں کے درمیان زمین کی تنازعہ پر لڑائی ہوئی جس میں پولیس رپورٹ کی مطابق ایک بھائی شرافت علی ولد شیر علی اور انکے ایک بیٹے نے اپنے دو بھائیوں مسمیان ظفر علی اور میاں سید غواص پرسریا اور لوہے کی دیگر چیزوں پر وار کرکے شدید زخمی کردی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے لیکن دونوں بھائی مسمیاں ظفرعلی اور میاں سید غواص کو زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دونوں زخمی بھائیوں نے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے ادھر پولیس نے مقتولین کی بھائی مسمی شرافت علی اور انکے بیٹے کی خلاف رپورٹ درج کرکے دونوں کو گرفتار کرلی ہے
1,172 total views, no views today



