سوات (سوات نیوز) سوات یونیورسٹی کا سینڈیکیٹس میٹنگ اج جمعہ کے روز ہوا جسمیں تقریبا 20 کے قریب نکات شامل تھے ۔ سینڈیکیٹ میٹنگ تقریبا دس بجے شروع ہوا اور کافی دیر تک جاری رہا۔ لیکن اس اجلاس میں اہم ترین نکتہ شامل نہیں تھا ۔ جو گزشتہ روز پیش ایا ۔ گزشتہ روز چند شرپسندوں نے جشن اور فولنگ کے نام پر یونیورسٹیکا ماحول خراب کیااوراساتذہ ، طلباء اور طالبات کیساتھ بدسلوکی کی گئی ۔ اور یہادی نوعیت کاتیسرا واقعہ تھا ۔تاہم یورنیورسٹی کے سینڈیکیٹ میٹنگ میں اس نکتہ کو شامل نہیں کیا گیا جب اس حوالے سے یونیورسٹی کے ترجمان اور وی سی کے ہی اراو سے رابطہ کیا گیاتو انہوں نے کہا کہ اس ایشو پر کمیٹی بن گئی جواس ایشو کو دیکھی گی
1,374 total views, no views today
Comments



