سوات(سمیع اللہ سمیع ) گورنمنٹ جہانزیب کال۔سیدو شریف کے طلباء وطالبات نے کہا کہ طلباء کی اواز بھرپور انداز میں۔اٹھانے پر ہم سی بی ایس کے صدر عدنان اسماعیل کے انتہائئ مشکور و ممنون ھیں کہ جنہوں نے غریب طلباء و طالبات کیلے آواز اٹھائی جن کے کوششوں سے سوات یونیورسٹی نے وزیر اعلی کے خصوصی ہدایت پر امتحانی فیسوں کے اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا اس پر عدنان اسماعیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے ڈی سی سوات کی بروقت ایکشن اور افہام وتفہیم سے مسلہ حل کرنے پر ان کا شکریہ بھی اداکیا
1,288 total views, no views today
Comments



