سوات (سوات نیوز) کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں ادارے کی ماہانا کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور تمام اضلاع کی کارکردگی پیش کی گئی، ڈی جی کے پی فوڈ اتھارٹی سہیل خان نے اچھی کارکردگی کے بنا پر سوات سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ ڈائرکٹر مراد علی جو پشاور میں تعینات ہیں کو تمام اضلاع کے مقابلے میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر اعزاز سے نوازا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تمام افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اچھی کارکردگی کے حامل افسران کو اسی طرح سراہا جائیگا۔
1,146 total views, no views today
Comments



