سوات(سوات نیوز) مینگورہ میں مزید پانچ افراد میں ڈینگی وایرس کی تصدیق ، ٹوٹل تعداد 431 ہوگئی ۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب کے مطابق گزشتہ دو مہینوں کے دوران سوات میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 431 ہوگئی ۔ ہسپتال زرایع کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید پانچ افراد میں وائرس کی . تصدیق ہوئی ہے ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق زیادہ ترمریض مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں
1,057 total views, no views today
Comments



