سوات( وقار سواتی ) کوہستان میں جاں بحق ہونے والے کالام کے 3 نوجوانوں کے لاشیں نکال لیں گئیں لاشوں کو مرنے والے افراد کے لواحقین کوہستان سے سوات منتقل کررہے ہیں تینوں لاشوں کو پرائیویٹ ڈاٹسن کے ذریعے منتقل کئے جارہے ہیں جاں بحق ہونے والوان کی لاچیں براستہ داسو، بشام، شانگلہ اور سوات منتقل کئے جارہے ہیں لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے کوئی تعاون نہیں کیا لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر مدد کریں ۔
1,132 total views, no views today
Comments



