سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں باؤلے کتوں نے ایک گھنٹے میں بچوں سمیت 6 افراد کو کاٹ ڈالا ، مقامی لوگوں نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال میں بے یاروں مددگار پڑیں ہے کوئی پرسان حال نہیں ،متاثرہ مریض کے مطابق کالام ہسپتال میں میں کتے کاٹنے کی انجکشن دستیاب نہیں،مقامی لوگوں نے غریب بچوں کے لیے چندہ کرکے انجکشن کا انتظام کیا، مقامی لوگوں کے مطابق بار بار رابط کرنے کے باوجود ٹی ایم اے حکام خاموش ہے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال انے والے مریض ناقص انتظامات کی وجہ سے خوار ہونے لگیں جبکہ انتظامیہ گھر میں خوب آرام فرما رہے ہیں، مقامی لوگوں نے ایم پی اے میاں شرافت علی سے فوری طور پر ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے
978 total views, 2 views today