سوات(سوات نیوز)جمیعت علما اسلام سوات نے اعلان کیا ہے کہ ہر صورت میں 17 اکتو بر کو وزیرا علیٰ کے حلقہ میں ریلی نکالیں گے ، وزیراعلیٰ سمیت دیگر پی ٹی ائی کارکنوں یا رہنماوں نے اسے روکنے کی کوشش کی تو اس کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی ، جے یو ائی سوات کے رہنماوں نے سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 17 اکتوبر کو ناموس رسالت صل اللہ علیہ وسلم ریلی نکالی جائے گی جس میں ضلع سوات کے تمام تحصیلوں سے کارکنوں شرکت کرینگے ۔
750 total views, 2 views today
Comments