سوات(سوات نیوز)جمعت علما اسلام سوات کی جانب سے کل ہونے والے موٹر سائیکل ریلی میں عوام کس کے ساتھ ہیں فیصلہ ہوگیا ہے ، سوات نیوز کی سروے کے مطابق زیادہ تر نوجوانوں نے کل ہونے والے موٹر سائیکل ریلی میں اپنی شرکت یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے ، مٹہ بازار اس پاس کے علاقوں کے 70 فیصد نوجوانوں نے مولانا فضل الرحمان کے حق مین اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جس تبدیلی کیلئے ووٹ لیا تھااس میں وہ ناکام ہوگئے ہیں ، اب مزید عوام مہنگائی کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں، نوجوانوں نے کہا کہ کل ہونے والی ریلی میں ضلع بھر سے نوجواں بڑی تعداد مین شرکت کرینگے ۔ کچھ دیر بعد اپ ہمارے یوٹیوب چینل www.youtube.com/swatnewsweb پر تحصیل مٹہ کے عوام کی رائے دیکھ سکیں گے ۔
https://www.youtube.com/swatnewsweb
1,458 total views, no views today



