شانگلہ (سوات نیوز) چکیسر میں شوکت یوسفزئی کو شیم شیم کہنے پر ایس ایچ او تھانہ چکیسر بخت ظاہرخان کو معطل کردیا. احتجاج مقامی لوگوں اور طلباء کے جانب سے کیا گیا تھا طلباء کے بدلے شوکت یوسفزئی نے غصہ ایس ایچ او کی اوپر نکال دیا. مقامی لوگ صوبائی وزیر کو ہوش اور اطمینان سے کام لینا چائیے، . ایس ایچ او بحال نہیں کیا گیا تو احتجاج پر مجبور ہوجائےگی، پالس کوہستان کے ڈی پی او کو معطل کرنا چائیے،19 گریڈ آفیسر کے قاتلوں کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا،وزیر اطلاعات کو دکھ اور غم سے زیادہ اپنی خلاف احتجاج پر کارروائی اہم ہے.
886 total views, no views today
Comments



