سوات(سوات نیوز) خیبر پختونخوا ریگولیرٹی اتھارٹی نے سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے پرائیویٹ سکولوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے کل مینگورہ شہر کے خپل کورفاونڈیشن میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر رجسٹریشن شبیر کے مطابق ہفتہ اور اتوار کے روز پرائیویٹ سکولز مالکان اپنے سکولوں کی۔رجسٹریشن کیلئے اسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن کا مقصد سکول مالکانان کو اسانی۔فرسہم۔کرنا تھی اس سے قبل سکول مالکانان ہشاور جاتے اور وہاں پر رجسٹریشن کراتے تھے ۔ لہذا مالکانان کی سہولت کیلئے اتھارٹی نے یہاں پر کیمپ لگایا ہے تاکہ ان کو اسانی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ سوات کے علاوہ۔دیگر اضلاع میں کیمپ لگائیں جائیں گے
1,201 total views, no views today
Comments



