سوات(سوات نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ایوب اشاڑے نے کہا ہے کہ تیس اکتوبر کو اسلام اباد میں ڈانس پارٹی نہیں بلکہ دھرنا ہوگا ، پی ٹی ائی اپنے دھرنا میں پیسوں پر پروفیشنل رقاصوں کو لاتے تھے ، جبکہ اس دھرنا میں کارکن ہونگے، ان خیالات کااظہار ایوب اشاڑے نے گزشتہ روز ال پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ایوب اشاڑے نے کہا کہ تیس اکتوبر کو اسلام اباد ہر صورت پہنچیں گے، اگر کسی نے رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوششیں کی تو اس کی ذمہ داری پی ٹی ائی پر عائد ہوگی، انہوں نے مزید کیا کہا اس ویڈیو میں دیکھیں ۔
1,373 total views, no views today
Comments



