سوات(سوات نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے اہم رہنماء اور سابقہ اپوزیشن لیڈر بتحصیل کونسل بابوزئی نے کہا کہ سوات میں پاکستان تحریک انصاف روزبروزمضبوط اور مقبول ہورہی ہے عمران کیساتھ مکمل کھڑے ہیں ۔ جے یو ائی کا مارچ ناکام بنائیں گے ا۔ خیالات کا اظہار انہوں نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیاورکرز کنونشن میں بڑی۔تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں اور جلد ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی جبکہ مزید اقدامات کیلئے جلد میٹنگ بلائی جائے گی
1,027 total views, 2 views today
Comments