سوات(سوات نیوز)سوات کے سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے موجودہ صدر رفیع اللہ کو سوات یونیورسٹی نے لیکچرر شپ کا ارڈر دیدیا ، رفیع اللہ نے سوات یونیورسٹی کے ابتدائی دنوں میں یونیورسٹی میں جرنلزم ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا، لیکن چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی نے ان کے خدمات ختم کردیئے تھے، جس کیخلاف رفیع اللہ نے ہائی کورٹ میں کسی دائر کیا تھا، تاہم اب سوات یونیورسٹی نے ان کو مستقل لیکچرر مقرر کردیا ہے اور ان کو ارڈر کاپی بھی دیدی گئی ہے، رفیع اللہ اس وقت سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے صدر ہیں۔
1,327 total views, 2 views today
Comments