سوات(سوات نیوز)ضلع شانگلہ مین انہتائی افسوسناک واقعہ ، گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے ، مقامی لوگوں کے مطابق یختنگی کے مقام پر موٹر کار کی بریک فیل ہوگئی، جس کی وجہ سے گاڑی کو حادثہ پیش ایا ، مقامی لوگوں کے مطابق گاڑی میں محکمہ صحت کے اہلکار سوار تھے، جس میں سے ٹیکنیشن عمر باچا اور ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے جن کو سیدو شریف ہسپتال کے کیجولٹی پہنچایا گیا ہے جہاں پر ان کی علاج جاری ہے ۔
1,743 total views, no views today
Comments



