سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل بحرین میں گورنمٹ کالج مدین کے گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد زخمی۔
زخمیوں کو ابتدائی کیلئے ہسپتال منتقل۔ پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق گورنمنٹ کالج مدین کی گاڑی صبح کے وقت طلبا کو لیکر کالج جارہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے دریائے سوات می گر گئی، جس کے نتیجے میں سات طلبا زخمی ہوگئے جن کو مقامی افراد نے دریا سے نکال کر مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں پر ان کی علاج جاری ہے۔
1,544 total views, no views today
Comments



