مینگورہ ،سوات انٹر ریجنل سکولز سپورٹس مقابلے میں مختلف اضلاع کے ٹیموں کی کامیابی رسہ کشی ، اور ہاکی میں ضلع دیر لوئر نے کامیابی حاصل کی ، ملاکنڈ نے دوسری اور بونیر نے ہاکی میں دوسری پوزیشن لے لی ، والی بال اور بیڈ منٹن میں سوات نے فتح حاصل کی، والی بال میں دیر لوئر نے دوسری پوزیشن حاصل کی ، کرکٹ میں ملاکنڈ ٹیم کامیاب ہوئی اسی طرح آج مزید مقابلے منعقد ہونگے ، جبکہ اتھلیٹکس کے مقابلے ,28,27 29 کو کبل گراؤنڈ پر اور ادبی مقابلے سوات کے مختلف سکولوں میں منعقد ہونگے ، سات اضلاع کے پہلے اور دوسرے نمبر پر انے والی ٹیمیں 5 دسمبر کو پشاور میں ہونے والے صوبائی سپورٹس ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی ۔
891 total views, 2 views today
Comments