مٹہ ،مٹہ میں گاڑی کو حادثہ ۔حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے سیگرام شور میں فور ویل ڈاٹسن شادی کے سلسلے میں جارہی تھی۔کہ تیز رفتاری کیوجہ سے اُلٹ کر کہائی میں گر گیا۔جس کے نتیجے میں چار بچے اور ایک عورت شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کئے گئے۔
جن میں ایک بچی کو شدید زخمی حالات میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
423 total views, no views today
Comments


