سوات(سوات نیوز)مالاکنڈڈویژن سے سینکٹروں جے یو ائی کے کارکن اج اسلام اباد کیلئے روانہ ہوگئے ، جے یو ائی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سے کارکنوں کو دھرنا میں شرکت کرنے کیلئے اسلام اباد انے کی اپیل کی تھی ، جس کے بعد ازادی مارچ سے پیچھےرہنے والے تمام کارکن اج سینکٹروں کی تعداد میں اسلام اباد روانہ ہوگئے ہیں،سوات سے روانہ ہونے والے جے یو ائی کے کارکنوں اور رہنماوں نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دعوت پر لبیک کہتےہیں، ہمارے بہت سارے کارکن اج اسلام اباد روانہ ہونگے اور وہاں پر دھرنا دینگے ۔
1,051 total views, 2 views today
Comments