سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں ایک دن دو افسوسناک حادثے،تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں لنگر میں باپ پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل جانے سے چھ سالہ کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طبی امداد کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا
جبکہ دوسرا واقعہ تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں پیش ایا جہاں پر پولیس کے مطابق احمد خان ولد شیر محد نے فائرنگ کرکے انعام اللہ ولد بسم اللہ جان کو زخمی کردیا ، پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی
1,373 total views, no views today
Comments



