سوات(سوات نیوز)اہلیان سوات کیلئے تبلیغیوں کی جانب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی ، اگلے سال اپریل کے مہینے میں بڑا اجتماع ہوگا، جس سے ہزاروں افراد دنیا بھرمیں اسلام کی تبلیغ کیلئے پھیل جائیں گے، تبلیغی جماعت کے مطابق چار سال بعد یہ اجتماع منعقد ہورہا ہے جو اپریل کے پہلے ہفتہ میں شروع ہوگاجس میں ضلع شانگلہ، سوات، بونیر سے لوگ شرکت کرینگے، تبلیغی ذرائع کے مطابق تقریبا 7 ہزار جماعتیں اس تبلیغی جماعت سے ملک بھر اور بیرون ملک روانہ ہونگے، اور دین اسلام اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی تعیلیمات دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچائیں گے، تبلیغی جماعت کے مطابق یہ اجتماع بریکوٹ میں منعقد ہوگا جس کیلئے تیاریاں کچھ دنوں بعد شروع کی جائیں گی
1,132 total views, 2 views today
Comments