سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کے تعداد 559 ہو گئیچوبیس گھنٹوں کے دوران 3 میں ڈینگی بخار کی تصدیق ،محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں ڈینگی سے متاثرہ 552 مریضوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا گیاجبکہ ڈینگی سے متاثرہ 7 مریض تاحال سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج ہے، ترجمان سیدوشریف ہسپتال ڈاکٹر نجیب اللۀ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس پایا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سردی بڑھتے ہی یہ مرض ختم ہو جائیگا
962 total views, no views today
Comments



