سوات(خورشید علی )جمعیت علما اسلام مالاکنڈڈویژن نے اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے پلان بی پر عمل درامد کرنے کا اعلان کردیا، بدھ کے روز جی ٹی روڈ کو بند کردیا جائیگا اور اس سڑک پر جے یو ائی کے کارکنان بیٹھ جائیں گے، یہ پلان بی پورے ملک میں ایک ساتھ شروع ہوگا، ذرائع کے مطابق چکدرہ کے مقام پر جے یو ائی سڑک بند کرسکتی ہے ۔ جس کیلئے کارکنوں کیساتھ رابطے بھی شروع کردیئے گئے ہیں۔
1,108 total views, no views today
Comments



