سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ دریاب قلاگے میں گذشتہ رات بارش کی وجہ سے سردارخان ولدمحمدخان کی مکان منہدم ہوگیا ۔لاکھوں کا نقصان۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس سٹیشن کے مطابق رات چاربجے قریب بارش کی وجہ سے غریب شخص کا گھر گرگیا ۔ جس سے لاکھوں کانقصان ہوا۔ متاثرہ شخص نے مخیئرحضرات اور حکومت سے مالی امداد کیلئے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں دوبارہ گھر کے تعمیر کیلئے کوئی وسائل نہیں ہے کھلے اسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔حکومت میرے مالی تعاون کریں تاکہ بچوں کیلئے چھت تعمیرکرسکوں۔
رابطہ نمبر03452657714-
03442485023
1,278 total views, no views today
Comments



