سوات(سوات نیوز) سوات سمیت ملک بھر میں جے یو ائی کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے ۔ چکدرہ میں جی ٹی روڈ کو کنٹینرز اور بڑے بڑے خیمے لگا کر بند کردیا گیا یے ۔ جے یو ائی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جے یو ائی اس وقت تک احتجاج کرتی رہےگی جب تک سلیکٹڈ حکومت ختم نہیں ہوجاتی انہوں نے کہا کہ پلان سی میں موٹروے کو۔بھی کردیا۔جاسکتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو تکلیف نہ۔دینے کیلئے صرف جی ٹی۔روڈ بند کردیا گیا ہے.
1,114 total views, no views today
Comments



