سوات(سوات نیوز)اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ کے اسکولوں کے بچوں کو مضر صحت اشیاء ترک کرنے اور اچھا خواراک استعمال کرنے کی تلقین،گزشتہ روز مینگورہ میں اسکولوں کے بچوں نے معیاری خوراک کھانے کے حوالے سے اگاہی واک کیا اس موقع پر انہوں نے ضلعی کچہری تک واک کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر بابوزی نے کہا کہ اج مجھے بے حد خوشی محسوس ہوئی اپ ہمارے بچوں میں بھی معیاری اور اچھے خواراک کے حوالے سے اگاہی اگئی ہے انہوں نے بچوں سے کہا کہ اپ لوگ خود بھی پاپڑ اور غیر معیاری اشیا ء کھانے سے گریز کریں اور دیگر بچوں کو بھی اس حوالے سے اگاہ کریں تاکہ اپ لوگ صحت مند رہے اور ایک صحت مند کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
936 total views, 2 views today
Comments