مینگورہ،مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خود پر فائر کرکے خود کشی کرلی،لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔گزشتہ روز مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں وکیل نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر پستول سے فائرنگ کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔لاش کو مٹہ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کردیاجبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
کانجو ، کانجو کا رہائشی وزیر نامی شخص مینگورہ سے کانجو آتے ہوئے بر کانجو میں فلا ئنگ کو چ کا پیدان ٹھو ٹنے سے جاں بحق ہو گیا، وزیر ولد سید غلام سکنہ کانجو فلا ئنگ کو چ نمبر 00283میں سوار تھا کہ گا ڑی کے پید ان ٹھو ٹنے سے گر کر زخمی ہو گیا جن کو طبی آ مد اد کیلئے سید و شر یف ہستپا ل منتقل کیا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کے تاب نہ لا تے ہو ئے جا ں بحق ہو گئے نما ز جنا زہ نما ز عشا ء کے بعد شہید با با میں ادا کی گئی فا تحہ خو انی مسجد حنفی میں ادا کی جا رہی ہیں ۔
407 total views, no views today


