سوات(سوات نیوز)جہانزیب کالج شعبہ زوالوجی چئیرمین نذیر احمد خان کے کامبابی لیکچرر سے اسسٹنٹ پروفیسر میں ترقی موصوف نے خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے نوجواان اور گورنمنٹ جہانزیب کالج سیدوشریف شعبہ زوالوجی چیئرمین نذیر احمد خان نے خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کیامتحان میں کامیابی حاصل کی جس میں لیکچرر شپ سے پروموشن اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹ پر ترقی دی موصوف جہانزیب کالج سوات میں عرصہ سے بحیثیت لیکچرر ز والوجی شعبہ میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے اپنے کامیابی کو اساتذہ اور والدین کی دعا قرار دیا
1,044 total views, no views today
Comments



