سوات(سوات نیوز)وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید اور وزیرا علیٰ محمود خان کل سوات کا دورہ روزہ دورہ کرینگے ، وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید مٹہ میں نادرا افس کا افتتاح کرینگے جبکہ کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے۔وفاقی وزیر مواصلات ہفتہ کے روز کانجو میں سوئی گیس کا افتتاح اور کبل میں ہسپتال کے اپ گریڈیشن کا افتتاح بھی وفاقی وزیر مواصلات کرینگے، کبل ہسپتال میں ائندہ ماہ اس پر کام شروع کیا جائیگا، کبل ہسپتال کا پرانا بلڈنگ گرا کر نیا بلڈنگ تعمیر کیا جائیگا۔اس کے علاوہ توتانوبانڈی میں مختلف سڑکوں کی افتتاح کرینگےاور جلسہ سے خطاب کرینگے ۔
1,363 total views, 2 views today
Comments