سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئ میں مسماۃ(ر) زوجہ اسلام بہادر نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے کبل ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس نے واقعہ کی ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
1,022 total views, 2 views today
Comments